آئے گا تو اپنے پاؤں سے بھاگے گا تو کس کے پاؤں سے

اردو۔ مثل

دشمن کو اس کے پاؤں سے واپس نہیں جانے دوں گا۔ زندہ نہیں چھوڑوں گا