آلان {آ + لان} (سنسکرت)

سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اردو زبان میں اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ "اصطلاحات پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مذکر - واحد) جمع غیر ندائی: آلانوں {آ + لا + نوں (واؤ مجہول)}

معانی ترمیم

ہاتھی کے پیر میں باندھنے کا رسا، کڑا یا زنجیر۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 71:5)

2. ہاتھی کی پیٹھ کا گدا۔ (نوراللغات، 137:1)

3.منڈوا جس پر بیل چڑھائی جاتی ہے۔ (پلیٹس)

انگریزی ترجمہ ترمیم

The post to which an elephant is tied; the rope or chain which binds him; fetter, tie; the brushwood used for creepers to run on

مترادفات ترمیم

رَسّا کَڑا گَدّا

رومن ترمیم

aal‍an