آٹھ پَہَر {آٹھ + پَہَر} (سنسکرت) متعلق فعل

ا۔ چوبیس گھنٹے ایک دن رات

2۔ ہر وقت ہر لحظہ


رومن ترمیم

Aath pahr

تراجم ترمیم

انگریزی : All the twenty four hours; day and night; constantly