تلفّظ ترمیم

اِسْہام [اِس + ہام]

معانی ترمیم

حصّہ ڈالنا، حصّہ داری کرنا، مدد کرنا، شراکت کرنا

متغیّر ترمیم

اسہام کاری

حیثیت ترمیم

فعل

مآخذ ترمیم

عربی

مثالِ استعمال ترمیم

  • مسجد کے چندہ میں اسہام باعثِ اجر و ثواب ہے.

مترادفات ترمیم

لاطینی شکل ترمیم

Ishaam

انگریزی متبادل ترمیم

Contribute

حوالہ جات ترمیم

روئے خط اُردو لُغت پر اسہام کا مطلب