اتری کمان
وہ کمان جس کا چلہ چڑھا ہوا نہ ہو۔ یا اتار دیا گیا ہو۔
2۔ حکومت ۔ رعب یا دبدبہ کا زوال
3۔ گئی گزری حالت