وُجُود {وُجُود} (عربی)

اسم نکرہ (مذکر - واحد)

معانی ترمیم

1. مطلوب کا پانا، حصول مقاصد، (مجازاً) جسم، بدن۔

2. نقیض، عدم، ہستی، زندگی، پیدائش، حیات۔

3. تنفس، ظہور، قیام۔

انگریزی ترجمہ ترمیم

being found; invention; being, existence; entity; life; essence, substance; body; person, individual; penis

مترادفات ترمیم

زِنْدَگی، ہَسْتی، زِیسْت حَیات، جِسْم، بَقا، شَخصِیَّت، باڈی، شَخْص، بُود، نَفَس،

مرکبات ترمیم

وُجُود پانا، وُجُود میں لانا

حوالہ جات ترمیم


مزید دیکھیں ترمیم


فارسی ترمیم

اسم ترمیم

وجود

  1. وجود, ہستی

مترادفات ترمیم