وسعت
وُسْعَت {وُس + عَت} (عربی)
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
جمع: وُسْعَتیں {وُس + عَتیں (ی مجہول)}
جمع غیر ندائی: وُسْعَتوں {وُس + عَتوں (و مجہول)}
معانی ترمیم
1. فراخی، چوڑائی، چوڑاپن، کشادگی، میدان، گجائش، سمائی، لمبان، چوڑان میں بہت سا ہونا پھیلاؤ، پہنائی۔
2. پیمائش، رقبہ، عرض، طول، عمق، جسامت۔
انگریزی ترجمہ ترمیم
latitude; amplitude; spaciousness; capacity; space, extent; space covered, area; dimensions; bulk; convenience, ease; opportunity, leisure
مترادفات ترمیم
فَراخی، کُشادَگی، گُنْجائِش، جَگَہ، کُشادْگی، پَہْنائی، صَفْحَہ، دَرْیا دِلی، فَراخی، طُول، کُشائِش،
مرکبات ترمیم
وُسْعَت دینا
حوالہ جات ترمیم