ٹُنْڈا {ٹُن + ڈا} (سنسکرت)
متغیّرات
ٹُنْٹا {ٹُن + ٹا}
صفت ذاتی
1. بن ہاتھ کا، ہاتھ کٹا آدمی، ایک ہاتھ کا، نیز وہ ہاتھ جو کٹا ہوا ہو، لنجا۔