ائمہ مذکر
اَئِمَّہ امام کی جمع ہے اور اِس کا مادۂ اشتقاق ا، م، م سے مخرج ہوا ہے۔یہ لفظ پہلی بار اردو زبان میں 1732ء میں کربل کتھا میں استعمال ہوا۔