آتی ہے ہاتھی کے پاؤں اور جاتی ہے چیونٹی کے پاؤں

ضرب المثل

بڑی تیزی سے آتی ہے اور دھیرے دھیرے جاتی ہے۔ عموما بیماری کے متعلق کہتے ہیں۔