آڑی2
آڑی {آ + ڑی} (سنسکرت)
آورڑ آڑ آڑی
سنسکرت زبان میں اصل لفظ آورڑ ہے لیکن اس سے اردو مستعمل آڑ ہے اور فارسی قاعدہ کے مطابق ی بطور لاحقۂ صفت لگانے سے آڑی بنا۔ سب سے پہلے 1891ء میں "امیر اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی (مذکر)
جمع غیر ندائی: آڑْیوں {آڑ + یوں (واؤ مجہول)}
معانی
ترمیممددگار، محافظ، سہارا دینے والا، حصہ دار، ساجھی (پلیٹس)۔
2. کھیل میں اپنی پارٹی کا شریک کھلاڑی۔
"لیجیے آڑی تو بٹ گئے اور دو مقابل فریق بن گئے۔" [1]
انگریزی ترجمہ
ترمیمa protector, defender, supporter
مرکبات
ترمیمآڑی مُشْکِل، آڑی پَٹّی، آڑی تَراش، آڑی تِرْچھی
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1944ء، یہ دلی ہے، 22 )