اِبتذال

(ابتذال سے رجوع مکرر)

1۔ کمینہ پن ۔ اخلاقی پستہ

2۔ پامالی ۔ عمومیت ۔ عامیانہ پن

3۔ شاعری میں گرے ہوئے اور رکیک بازاری ۔ عامیانہ ۔ فرسودہ ، پامال مضامین و الفاظ کا اظہار و استعمال