اِبراہیم اَدہم

(ابراہیم ادہم سے رجوع مکرر)

عربی ۔ اسم ۔ مذکر

مشہور ولی اور بزرگ ، جن کے متعلق مشہور ہے کہ بلخ کی بادشاہی چھوڑ کر فقیری اختیار کی