اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چک گئیں کھیت

اردو۔ مثل

نقصان ہو جانے کے بعد پشیمان ہونے سے کوئی فائدہ نہیں ۔ بے موقع افسوس فضول ہے