اب کھائی تو کھانی ، اب کھاؤں تو رام دہائی

اردو۔ مثل

اب جو کچھ ہوا سو ہوا۔ آئندہ ایسا نہ ہوگا۔ اب تو غلطی ہوئی آئندہ نہ ہوگی