اشارہ

اردو معانیترميم

  1. زبان کا استعمال نہ کرکے، قدرت کے عطا کردہ دیگر اعضاء (مثلا ہاتھ،پاوں) کو ہلا کر سامنے والے کو اپنی بات پہنچانا اشارہ کہلاتا ہے۔
  2. بات کرتے ہوئے کسی چیز کا نام لئے بغیر اس کے طرف توجہ دلانا
  3. سڑکوں پر حفاظت کے لئے لگائے گئے سرخ،سبز اور زرد روشنائیاں۔

عربیترميم

  • الاشاره
  • الاشارۃ