مزید دیکھیے: ہر کہ بہ قامت

فارسیترميم

ضرب المثلترميم

بقامَت کِہتَر بہ قِیمَت بَہتَر

  1. چھوٹی چیز بھی قدر و قیمت رکھتی ہے۔
  2. جو چیز جتنی چھوٹی ہوگی، وہ اُتنی ہی مہنگی ہوگی۔
  3. چھوٹی چیز کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیے۔
  4. ہر کہ بہ قامت
  5. عموماً پست قد شخص کی حوصلہ افزائی کی خاطر بھی کہتے ہیں۔

حوالہ جاتترميم