بوریوالہ پاکستان کا ایک شہر ہے۔ جوکہ صوبہ پنجاب میں واقع ہے۔ارضیاتی محل وقوع کے لحاظ سے یہ ضلع وہاڑی میں واقع ہے،اور اس کا اندراج ملتان ریجن،جنوبی پنجاب کے ایک شہر کے طور پہ ہوتا ہے