اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

سنسکرت तालुका (تالکا) سے مشتق۔

اسم ترمیم

تالو مذکر (ہندی ہجے तालु)

  1. منہ کے اندر کی چھت
  2. دماغ کے اوپر کی سطح
  3. گھوڑے کا ایک عیب