اردو ترمیم

مفہوم ترمیم

  1. دوبارہ ظاہر ہونا، دوبارہ پیدا ہونا یا دوبارہ نمو پانا
  2. تولد، پیدائش کی اور مجدد، دوبارہ کی نمائندگی کرتا ہے۔

تلفظ ترمیم

  • تَوَلّـَد ِمُجَدّد

مترادف ترمیم

  • اِنبـِعاث

رومن ترمیم

  • tawallud-e-mujaddad

تراجم ترمیم

English: Renascence, Regeneration