حاضِر دِماغ {حاضِر + دِماغ} (عربی)

یہ عربی زبان کے لفظ حاضر کے ساتھ دماغ بطور موصوف لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ ایک مرکب توصیفی بنا۔ 1941ء کو "ناکام" میں سب سے پہلے مستعمل پایا گیا۔

صفت ذاتی

معانی ترمیم

1. تیز ذہن رکھنے والا، طباع، حاضر جواب۔

"وہ حاضر دماغ بولا۔ عالی جاہ شہنشاہ موسیقی ہیں، لمنِ داؤدی پائی ہے اس فن کے پیغمبر ہیں۔"، [1] رجوع کریں: حاضِر،

مترادفات ترمیم

حاضِر جَواب

حوالہ جات ترمیم

  1. ( 1941ء، ناکام، 77 )