حَدِّتام {حَد + دے + تام} (عربی)

صفت ذاتی

معانی ترمیم

1. (منطق) حدتام وہ معرف ہے جو جنس قریب اور فعل قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف حیوان اور ناطق سے۔