حَدِیثِ غَرِیب {حَدی + ثے + غَرِیب} (عربی)

اسم معرفہ

معانی ترمیم

1. (حدیث) آحاد کی ایک قسم، وہ حدیث جس کی روایت کسی زمانے میں ایک ہی راوی سے ہو۔