حَدِیثِ مُدَلَّس {حَدی + ثے + مُدَل + لَس} (عربی)

اسم معرفہ

معانیترميم

1. (حدیث) وہ حدیث جس میں راوی اپنے شیخ کا جس سے اس نے حدیث سنی ہے نام نہ لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے وہم پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سنا ہے۔