حَدِیثِ مُسَلْسَل {حَدی + ثے + مُسَل + سَل} (عربی)

اسم معرفہ

معانی ترمیم

1. (حدیث) وہ حدیث جس کی سند میں اول سے آخر تک ایک راوی بھی ساقط نہ ہوا ہو اور سب کے سب راویوں کے متعلق اس میں خاص ملاحظات ہوں (مثلاً روایت کرتے وقت سب راویوں نے قسم کھائی ہوں)۔