حُمْرَتُ الْعَین {حُم + رَتُل (ا غیر ملفوظ) + عَین (ی لین)} (عربی)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. آشوب چشم، آنکھوں کی بیماری جس میں آنکھیں سرخ ہو جاتی ہیں اور دکھتی ہیں۔