حُمُوضَہ {حُمُو + ضَہ} (عربی)

اسم معرفہ

معانی ترمیم

1. پھولوں کی ترشی کا مرض، امراض خرما میں سے یہ ایک ایسا مرض ہے جو تمام امراض سے بدتر خیال کیا جاتا ہے اس کی تاثیر یہ ہے کہ خرما پختہ ہونے کے بعد کھٹا ہو جاتا ہے ترشی اس قدر غالب ہوتی ہے کہ بکریاں بھی نہیں کھاتیں۔