حَمِیل {حَمِیل} (عربی)

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. اٹھایا ہوا، اجنبی، ضامن، پیٹ کا بچہ، سیلاب کا لایا ہوا کوڑا کرکٹ، پھینکا ہوا بچہ جس کی کوئی پرورش کرے، منہ بولا بیٹا۔

انگریزی ترجمہ ترمیم

what is carried, or carried off or away; rubbish, rotten leaves or sticks, scum (carried down by a stream); a fondling, a bastard, a child of a whore; a surety