حِنائی کاغَذ {حِنا + ای + کا + غِذ}

اسم نکرہ

معانی ترمیم

1. ایک قسم کا کاغذ جس کا رنگ حنا کے پھیکے اور ہلکے رنگ سے مشابہ ہوتا ہے۔