"منبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
منبر ایک لڑکی کی سیڑھی نما کرسی ہوتی ہے جو عموماً تین، سات یا گیارہ سیڑھیوں کی ہوتی ہے۔ پہلی بار یہ لفظ اردو زبان میں 1528ء میں استعمال ہوا۔
==معانی==
*لکڑی کی سیڑھی نما کرسی جس پر بیٹھ کر [[امام]] [[خطبہ]] [[یا]] [[واعظ]] پڑھتا ہے۔ اکثر اوقات شعراء تقریر، مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت بھی پڑھتا ہے۔
*ایک قسم کا چبوترہ جس پر کھڑے ہو کر تقریر کی جاتی ہے۔
سطر 5 ⟵ 7:
==اشتقاق==
منبر عربی زبان سے مشتق ہے اور اِس کا مادہ [[ن]]، [[ب]]، [[ر]] سے مخرج ہوا ہے۔
==اسناد==
او لب منبر ، عصا ناسک خطیب او آنکھ قابل ہے
بھواں کالے ورق ہت میں پڑے خطبہ چلی ہے آ
[[زمرہ:م]]
[[زمرہ:م۔ن]]