"راجع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{also|ارجاع|رجوع|راجعی|راجعیہ}}
==اردو==
====اشتقاقیات====
راجع عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ [[ر]]، [[ج]]، [[ع]] سے مشتق ہوا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار 1840ء میں استعمال ہوا۔
 
=== اسم ===
{{ur-noun|راجع|g=m}}
*کسی جانب لوٹنے یا مڑنے والا ، پھرنے والا ، رجوع کرنے والا۔
*قواعد میں معنی ہیں: وہ ضمیر جو کسی اسم کی طرف اشارہ کرے یا اس کو ظاہر کرے ۔
سطر 7 ⟵ 12:
*وہ عورت جو خاوند کے مرنے کے بعد اپنے والدین کے گھر واپس آ جائے ؛ وہ اُونٹنی جو حاملہ معلوم ہو لیکن حاملہ نہ ہو۔
*(تار گھر) خبر بھیجنے کا ایک آلہ جو تار گھروں میں استعمال ہوتا ہے ، یہ آلہ کسی پکّی اور خشک لکڑی کے ایک چوکور تختہ پر نصب کیا جاتا تھا جو چھ انچ مُرَبَّع اورایک انچ موٹا ہوتا تھا۔
=== اسم ===
{{ur-noun|راجع|g=m}}
====اشتقاقیات====
راجع عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ [[ر]]، [[ج]]، [[ع]] سے مشتق ہوا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار 1840ء میں استعمال ہوا۔
====حوالہ جات====
[[زمرہ:ر۔ا]]