"راجع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
سطر 11:
*منطق کی ایک اصطلاح کہ جس میں جس حد سے اضافت (دو چیزوں کی باہمی نسبت) جاری ہو راجع کہتے ہیں۔
*وہ عورت جو خاوند کے مرنے کے بعد اپنے والدین کے گھر واپس آ جائے ۔
٭وہ*وہ اُونٹنی جو حاملہ معلوم ہو لیکن حاملہ نہ ہو۔
*(تار گھر) خبر بھیجنے کا ایک آلہ جو تار گھروں میں استعمال ہوتا ہے ، یہ آلہ کسی پکّی اور خشک لکڑی کے ایک چوکور تختہ پر نصب کیا جاتا تھا جو چھ انچ مُرَبَّع اورایک انچ موٹا ہوتا تھا۔
====حوالہ جات====