"رجوع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
=== اسم ===
{{ur-noun|راجع|g=m}}
*پہلی جگہ پر لوٹنا۔
*سابق حالت کی طرف پھرنے کا عمل۔
*عود۔
*بازگشت۔
*واپسی۔
*رجوعِ قلب۔
*کسی طرف جُھکاؤ۔
*کسی جانب مڑ جائے یا رُخ کرنے کا عمل۔
*میلان یا رغبت (غیرت ، ضرورت یا اشتیاق وغیرہ سے)۔
*واپسی کی جگہ۔
*ابدی آرام گاہ۔
*منزل۔
*توجہ کو کھینچ لینا۔
*متوجہ کرلینا۔
*قانونی اصطلاح میں مقدمہ دائر کیے جانے کے عمل کو بھی رجوع کرنا کہتے ہیں۔اپیل دائر کرنے کو بھی کہا جاتا ہے۔
 
====حوالہ جات====