"ویکی لغت:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
وکی لغت:خوش آمدید سے رجوع مکرر ہٹایا
ٹیگ: رجوع مکرر ہٹایا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
وکی لغت اپنے ساتھی منصوبے اردو ویکیپیڈیا سے مشابہت رکھتی ہے جس کا مقصد تمام لغوی الفاظ محاورات کے ترجمے معنی سامنے لانا ہے بلکہ قارئین کو سمجھانے کے لیے تلفظ، مترادف، متضاد اور لہجے کے حوالے سے بھی قارئین کی مدد کرنا ہے۔
 
وکی لغت ایک ویکی ہے جس کے معنی یہ ہوئے کہ آپ بھی اس میں آزادی سے ترامیم کر سکتے ہیں نیز آپ کی ترامیم حقوق نشر و اشاعت بھی دیگر ویکی منصوبوں جیسی حیثیت رکھتی ہے۔ یاد رکھیں کہ ہمارے یہاں ترامیم کے اصول دیگر ویکیوں سے ذرا مختلف ہیں اور اس حوالے سے آپ کو [[معاونت:مواد|ہمارے مدد کے صفحات]] سے رہنمائی کی ضرورت پڑی۔پڑ سکتی ہے۔