"ویکی لغت:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
 
سطر 5:
وکی لغت ایک ویکی ہے جس کے معنی یہ ہوئے کہ آپ بھی اس میں آزادی سے ترامیم کر سکتے ہیں نیز آپ کی ترامیم حقوق نشر و اشاعت بھی دیگر ویکی منصوبوں جیسی حیثیت رکھتی ہے۔ یاد رکھیں کہ ہمارے یہاں ترامیم کے اصول دیگر ویکیوں سے ذرا مختلف ہیں اور اس حوالے سے آپ کو [[معاونت:مواد|ہمارے مدد کے صفحات]] سے رہنمائی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
 
زبان ہماری زندگی کا اہم حصہ ہے۔ زبان کے ذریعے انسان اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے اور انہیں سنوارتا ہے۔ یہ ہماری تہذیب و تمدن، مشاہدات وتجربات کی ترجمان ہے۔ زبان کی حفاظت اور ترقی میں ہمیں اپنا کردار ادا ضرور ادا کرنا چاہیے۔ زبان کی ترقی ہماری ترقی، زبان کا زوال ہمارا زوال ہے۔ اس مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے 20052004 کو اردو ویکی لغت کا قیام عمل میں آیا۔