"خشوع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
سطر 2:
==اردو==
===اشتقاقیات===
'''خَشِیَتخُشُوع''' [[عربی]] زبان کا [[لفظ]] ہے جس کا مادہ [[خ]]، [[ش]] اور [[ع]] سے [[مشتق]] ہوا ہے۔ [[عربی]] [[زبان]] میں ثلاثی مجرد کے باب سے [[مشتق]] [[اسم]] ہے اور [[اردو]] بطور [[اسم]] مستعمل ہے۔ [[اردو]] میں پہلی بار تحریری طور پر 1851ء میں ’’عجائب القصص‘‘ میں ملتا ہے۔عام طور پر [[خضوع]] کے ساتھ ہی مستعمل ہے یعنی کہ: خشوع و [[خضوع]]۔
 
===اسم===
سطر 12:
*کسی کے سامنے [[ہیبت]] یا [[خوف]] سے [[ساکن]] ہوجانا یا [[پست]] ہونا۔
*[[فروتنی]]۔
 
==مترادفات==
*[[انکسار]]۔