"نغزبیانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{also|نغز|نغزبیان|نغز گفتار|نغز گفتاری|نغز گو|نغز گوئی}} ==اردو== ===اشتقاقیات=== '''[...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:54، 25 مئی 2019ء

اردو

اشتقاقیات

نَغزْ فارسی زبان کا لفظ ہے اور اِس کے ساتھ بیان اور یائے تحتانی کا لاحقۂ کیفیت لگا کر بنایا گیا ہے۔ اُردو زبان میں تحریری صورت میں پہلی بار 1905ء میں ’’بانگِ درا‘‘ میں ملتا ہے۔

اسم

نغزبیانی مذکر

مزید دیکھیں

مرکبات