"چپ کا روزہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«″چُپ کا روزہ″ اردو کا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کسی بات پر اپنے مقصد اور مطلب ک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 03:07، 6 جون 2019ء

″چُپ کا روزہ″ اردو کا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کسی بات پر اپنے مقصد اور مطلب کے لیے خاموش ہوجانا یا کہیں ظلم ہوتے دیکھنا اور اس پر خاموشی اختیار کرنا چُپ کا روزہ کہلاتا ہے۔