"نغز گفتاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{also|نغز بیاں|نغزبیانی|نغز گفتار|نغز|نغز گو|نغز گوئی}} ==اردو== ===اشتقاقیات=== '''...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:12، 3 اکتوبر 2019ء

اردو

اشتقاقیات

نغر فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے ساتھ گفتار بطور مرکب اور گفتار کے ساتھ یائے تحتانی بطور لاحقۂ کیفیت کے لگا کر یہ لفظ بنایا گیا ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری طور پر 1878ء میں داغ دہلوی کے دیوان گلزارِ داغ میں ملتا ہے۔

اسم

نغز گفتاری مذکر

مرکبات