"دوہڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{also|دوہا}} ==اردو== ===اشتقاقیات=== *شاعری کی یہ صنف ہندی زبان سے اردو|ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 04:19، 25 جنوری 2020ء

مزید دیکھیے: دوہا

اردو ترمیم

اشتقاقیات ترمیم

  • شاعری کی یہ صنف ہندی زبان سے اُردو زبان میں آئی ہے۔ ابتدائی شکل میں یہ سنسکرت زبان کے لفظ دوِدہا سے مشتق ہوا ہے۔ پنجابی میں بطور دوہڑا مستعمل ہے۔

اسم ترمیم

دوہڑا مذکر

  • دوہد (مصرعوں) اور چار حصوں پر مبنی 48 ماترا کا بیت۔

مرکبات ترمیم