"ویکی لغت:منتظمین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم
سطر 12:
* کسی بھی مطلوبہ نام کے جانب صفحہ کو منتقل کرنا۔
* صفحات کے مراجعات اور اعادوں کو حذف کرنا۔
== تَحَفُّظ ==
ویکیپیڈیا کے ابتدائی ایام میں تمام صارفین بطور منتظم کام کرسکتے تھے اور ان کا کلمہ شناخت ایک ہی ہوا کرتا تھا۔ تاہم وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اس میں بھی تبدیلی واقع ہوئی اور تمام صارفین سے یہ اختیارات واپس لے کر محض مخصوص صارفین کو عطا کیے گئے۔
 
اس وقت یہ انتہائی اہم ہے کہ منتظمین کے کلمہ شناخت (password) انتہائی مضبوط ہوں تاکہ کوئی اسے اچک نہ سکے۔ منتظمی کھاتہ سے محض ایک ترمیم بھی پورے موقع حبالہ کا حلیہ خراب کرسکتی ہے۔ جن انتظامی کھاتوں کا کلمہ شناخت اچک لیا گیا ہو ان سے انتظامی اختیارات واپس لے لیے جاتے ہیں۔
 
منتظمین اپنا کلمہ شناخت یا کھاتہ کسی بھی حال میں اور کسی بھی سبب سے کسی کو نہ بتائیں۔ اگر کسی منتظم کو یہ محسوس ہو کہ اس کا کلمہ شناخت یا کھاتہ کسی صارف یا فرد (جسے وہ جانتا ہے اور اس پر اعتماد بھی کرتا ہے) کو معلوم ہوگیا ہے تو فوراً اسے تبدیل کردے، یا عارضی طور پر مامور اداری سے انتظامی اختیار واپس لینے کی درخواست کرے۔
 
== معیارات منتظمی ==