"آزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 16:
# عام دستور یا اصول سے مستثنٰی، خارج، بالاتر یا مبّرا۔
#: "جب تک کوٹ ڈی جی کے باشندے چنگی اور دیگر محصولات سے آزاد رہیں گے یہ تعلقہ ترقی نہیں کر سکتا۔" [2]
# [[بے فکر]]، [[بے غم]]، [[بے نیاز]]۔
#: نہ جراحات سے ڈر اس کو نہ غم سے ناشاد
#: حر ہے نام اس کا یہ بندوں میں ہے شہ کے آزاد [3]
# بیباک،[[بیباک]]، نڈر،[[نڈر]]، [[منہ پھٹ۔پھٹ]]
#: "معلوم ہوتا ہے کہ شاہ شجاع کی آزاد پسندی نے میخواروں کو بہت آزاد کر دیا تھا۔" [4]
# دخل اندازی سے پاک، جو بلاشرکت غیرے ہو۔
سطر 27:
# جس کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہ ہو، بے روک ٹوک جاری۔
#: "آج خدا کے فضل سے یہ لکھتا ہوں کہ ..... اب ڈاک آزاد ہے۔" [7]
# محفوظ،[[محفوظ]]، اندیشہ و فکر سے فارغ۔
#: ؎ رہتی ہے تازہ ہر دم دل میں تری محبت
#: آزاد ہر خزاں سے نکلا نہال تیرا [8]
سطر 49:
# جو ہر قسم کی جنبہ داری یا دباؤ سے دور ہو، منصفانہ، بے لوث۔
#: "تنقید فلسفے کے دائرے میں داخل ہوتی ہے اور ایک بلند اور آزاد ادبی مقام حاصل کرتی ہے۔ [15]
# [[حریت پسند،پسند]]، [[روشن خیال،خیال]]، جدید تہذیب سے متاثر، رجعت پسند کی ضد، جیسے آزاد خیال۔
# بے شرم، بے حیا، بے ادب، بے لحاظ (فرہنگ آصفیہ، 155:1)
# بے سرو سامان، بے برگ و نوا۔