"لغت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
===اردو===
== اشتقاقیات ==
عربی زبان{{bor|ur|ar|لُغَة}} میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ 1707ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
 
'''اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )'''
 
جمع: لُغَتیں [لُغَتیں (ی مجہول)]
 
جمع استثنائی: لُغات [لُغات]
جمع غیر ندائی: لُغَتوں [لُغَتوں (و مجہول)]
 
=== تلفّظ ===
سطر 15 ⟵ 7:
 
=== اسم ===
{{ur-noun|g=fmf}}
 
# (کسی زبان کا) لفظ، (عموماً) وہ لفظ جس کے معنی متعین اور قابل اندراج ہوں۔
سطر 21 ⟵ 13:
# (کسی زبان) لفظوں کی فرہنگ جو حروف تہجی وغیرہ کی ترتیب سے مرتب کی گئی ہو، ڈکشنری۔
 
جمع: لُغَتیں [لُغَتیں (ی مجہول)]
 
جمع استثنائی: لُغات [لُغات]
جمع غیر ندائی: لُغَتوں [لُغَتوں (و مجہول)]
 
==== مترادفات ====
اخذ کردہ از «https://ur.wiktionary.org/wiki/لغت»