"لغت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
=== اشتقاقیات ===
اردو میں {{bor|ur|ar|لُغَة}} سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔اردو میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ 1707ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
 
جمع: لُغَتیں [لُغَتیں (ی مجہول)]
 
جمع استثنائی: لُغات [لُغات]
جمع غیر ندائی: لُغَتوں [لُغَتوں (و مجہول)]
 
=== تلفّظ ===
سطر 14 ⟵ 20:
# (کسی زبان) لفظوں کی فرہنگ جو حروف تہجی وغیرہ کی ترتیب سے مرتب کی گئی ہو۔
 
جمع: لُغَتیں [لُغَتیں (ی مجہول)]
 
جمع استثنائی: لُغات [لُغات]
جمع غیر ندائی: لُغَتوں [لُغَتوں (و مجہول)]
 
==== مترادفات ====
اخذ کردہ از «https://ur.wiktionary.org/wiki/لغت»