"ایٹم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نیا صفحہ: اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً 1962...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:28، 31 جولائی 2008ء

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً 1962ء کو "اردو انسائیکلوپیڈیا" میں مستعمل ملتا ہے۔ اِس کے لئے اُردو میں لفظ ‘‘جوہر’’ بھی استعمال ہوتا ہے.

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جمع استثنائی: اَیٹَمْز [اَے (ی لین) + ٹَمْز]

جمع غیر ندائی: اَیٹَموں [اَے (ی لین) + ٹَموں (و مجہول)]

مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا جز جو قدما کے نزدیک ناقابل تقسیم تھا جوہر، ذرۂ، دیمقراطیسی


انگریزی

atom