"تَجْرِبَہ گاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نیا صفحہ: == تلفّظ == [تَج + رِبَہ + گاہ] عربی زبان کے لفظ 'تجربہ' کے ساتھ فارسی زبان سے 'گاہ' بطور لاحقۂ ظ...
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 16:33، 31 جولائی 2008ء

تلفّظ ترمیم

[تَج + رِبَہ + گاہ]

عربی زبان کے لفظ 'تجربہ' کے ساتھ فارسی زبان سے 'گاہ' بطور لاحقۂ ظرف لگایا گیا ہے۔ اردو میں 1965ء کو 'مادے کے خواص" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

تجربہ خانہ۔

'ہماری تجربہ گاہوں میں بہت سے آلات اپنے انگریزی ناموں کے ذریعے اتنے متعارف ہو چکے ہیں کہ نہ صرف طلبہ بلکہ کم تعلیم یافتہ لیبارٹری اسسٹنٹ بھی ان کے لیے یہی نام استعمال کرتے ہیں۔" ( 1965ء، مادے کے خواص، دیباچہ، (ب) )

رجوع کریں: تَجْرِبَہ خانَہ


انگریزی ترمیم

laboratory