"بعید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: == تلفّظ == بَعِید [بَعِید] == ماخوذ == عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم فاعل ہے اردو میں عربی سے ماخ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:01، 7 اگست 2008ء

تلفّظ

بَعِید [بَعِید]

ماخوذ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم فاعل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ 1657ء میں 'گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔


حیثیت

صفت ذاتی 1. دور، جو فاصلے پر ہو۔

الگ، جدا، (حقیقت سے) ہٹا ہوا۔

2. ناممکن، محال۔

3. غیر متوقع، خلاف عادت۔

4. دور کا، دوری، قریبی کی ضد۔

5. دور ازکار، فضول۔

انگریزی ترجمہ Far, far off, distant, remote