"اسہام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: == تلفّظ == اِسْہام [اِس + ہام] == معانی == حصّہ ڈالنا، حصّہ داری کرنا، مدد کرنا، شراکت کرنا == متغیّر == ا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:23، 19 جنوری 2010ء

تلفّظ

اِسْہام [اِس + ہام]

معانی

حصّہ ڈالنا، حصّہ داری کرنا، مدد کرنا، شراکت کرنا

متغیّر

اسہام کاری

حیثیت

فعل

مآخذ

عربی

مثالِ استعمال

  • مسجد کے چندہ میں اسہام باعثِ اجر و ثواب ہے.

مترادفات

لاطینی شکل

Ishaam

انگریزی متبادل

Contribute

حوالہ جات

روئے خط اُردو لُغت پر اسہام کا مطلب