"وسطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: وُسْطٰی {وُس + طا (ا بشکل ی)} (عربی) صفت نسبتی (واحد) ==معانی== 1. درمیانی، بیچ کی راس کا، بڑا نہ چ...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:03، 16 دسمبر 2011ء

وُسْطٰی {وُس + طا (ا بشکل ی)} (عربی)

صفت نسبتی (واحد)

معانی

1. درمیانی، بیچ کی راس کا، بڑا نہ چھوٹا، میانہ، اوسط درجہ کا، متوسط۔

انگریزی ترجمہ

middle, central, midmost; middling , of middling sort or class; moderate; intervening, intermediate; average

مترادفات

دَرْمِیانی، مَرْکَزی

حوالہ جات