"وسعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: وُسْعَت {وُس + عَت} (عربی) اسم نکرہ (مؤنث - واحد) جمع: وُسْعَتیں {وُس + عَتیں (ی مجہول)} جمع غیر ند...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:04، 16 دسمبر 2011ء

وُسْعَت {وُس + عَت} (عربی)

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع: وُسْعَتیں {وُس + عَتیں (ی مجہول)}

جمع غیر ندائی: وُسْعَتوں {وُس + عَتوں (و مجہول)}

معانی

1. فراخی، چوڑائی، چوڑاپن، کشادگی، میدان، گجائش، سمائی، لمبان، چوڑان میں بہت سا ہونا پھیلاؤ، پہنائی۔

2. پیمائش، رقبہ، عرض، طول، عمق، جسامت۔

انگریزی ترجمہ

latitude; amplitude; spaciousness; capacity; space, extent; space covered, area; dimensions; bulk; convenience, ease; opportunity, leisure

مترادفات

فَراخی، کُشادَگی، گُنْجائِش، جَگَہ، کُشادْگی، پَہْنائی، صَفْحَہ، دَرْیا دِلی، فَراخی، طُول، کُشائِش،

مرکبات

وُسْعَت دینا

حوالہ جات


مزید دیکھیں